ایران نے اسرائیل کے ایٹمی راز افشا کیے، دنیا بھر میں ہلچل
تہران سے والی خبروں کے مطابق ایران نے اسرائیل کی انتہائی حساس اٹامک بم کے بارے میں انفارمیشن لیک کر دی ہے جی ہاں اور یہ انفارمیشن کل رات ایران کے نیشنل ٹی وی پر براہ راست نشر کی گئی ہے جس کے بعد عالمی دنیا پر ایک ہلچل مچ گئی ہے یعنی میڈیا کے مطابق یہ انفارمیشن احساس ترین انفارمیشن ہے اور اس سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ ایرانی انٹیلیجنس ایجنسی کس قدر اسرائیل کے اندر گھس چکی ہے اور اس کے تمام تر سات معلومات اکٹھی کر کے ایران تک

فرام کر رہی ہے اور یہ انفارمیشن اس بات کا ثبوت ہے کہ ایران کی فورسز اسرائیل تک پہنچ سکتے ہیں ان کے مطابق یہ جنوبی اسرائیل کی میں رکھے گئے ایٹم بم کی تصویریں ہیں اور کچھ ورکرز جو وہاں پر موجود ہوتے ہیں ان کی بھی تصویریں سامنے ائی ہیں اسرائیل نے ابھی تک اس کو ڈیکلائن نہیں کیا ہے یعنی ابھی تک اس کا کوئی انفارمیشن اسرائیل سے سامنے نہیں ا رہی اس کے علاوہ ایرانی میڈیا کا یہ کہنا ہے کہ یہ انفارمیشن انہوں نے جون میں ہی حاصل کر لی تھی

یعنی جب اسرائیل نے ایران پر حملہ کیا تھا تو اس سے پہلے ہی ایران نے یہ انفارمیشن حاصل کی ہوئی تھی اس کے علاوہ ان کا یہ کہنا ہے کہ ان کے پاس اس طرح کی اور بھی انفارمیشن موجود ہے جو وقت انے پر وہ دنیا کے سامنے رکھیں گے
