جنت میں جانے کے پانچ آسان طریقے اللہ تعالی نے ہمیں عطا فرمائے ہیں جن پر عمل کر کے ہم آسانی سے جنت حاصل کر سکتے ہیں۔ اس آرٹیکل میں ہم انہی طریقوں پر بات کریں گے تاکہ ہم دنیا و آخرت میں کامیابی پا سکیں۔
جنت میں لے جانے والے پانچ اسان عمل
ہر مسلمان کی دلی خواہش ہوتی ہے کہ وہ جنت میں جائے مگر اکثر ہم یہ سمجھتے ہیں کہ جنت صرف مشکل عبادتوں سے حاصل ہوتی ہے مگر ایسا نہیں ہے جنت میں جانے کے پانچ اسان طریقے جو اللہ تعالی نے ہمیں بتائے ہیں اج کے اس ارٹیکل میں ہم ان پانچ طریقوں کے بارے میں بات کریں گے کہ کیسے ہم ان پانچ طریقوں پر عمل کر کے جنت میں اسانی سے جا سکتے ہیں جنت میں جانے کے یہ پانچ اسان طریقے بہت اہم ہیں چلیے ائیے ان پانچ طریقوں کے بارے میں پڑھتے ہیں
دنیا کی زندگی فانی ہے اللہ تعالی قران پاک میں فرماتا ہے کہ ہر جاندار کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے یعنی کہ ہر جاندار جو اس زمین پر موجود ہے چاہے وہ جانوروں کی شکل میں ہے یا انسانوں کی شکل میں ہے یا پودوں کی شکل میں ہے ہر جان دار جو سانس لیتا ہے اس نے ایک نہ ایک دن مرنا ضرور ہے اور اپنے رب کی طرف لوٹنا ہے اور اب اسے جب پکارے گا تو اس سے حاضر ہونا ہی ہوگا
اس میں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اگر ہمیں مرنا ہی ہے تو اللہ تعالی نے ہمیں دنیا میں کیوں بھیجا ہے تو اس کا مختصر سا جواب یہ ہے کہ اللہ تعالی نے ہماری ازمائش کے لیے اس دنیا میں بھیجا ہے کہ تاکہ وہ دیکھ سکے کہ کون اچھے کام کرتا ہے اور کون برے اگر اچھے کام کرے گا تو اس کو جنت ملے گی اگر وہ برے کام کرے گا تو اسے دوزخ کی اگ میں ڈال دیا جائے گا دوستو جنت میں جانا انتہائی اسان ہے جن کے پانچ طریقے اللہ تعالی نے ہمیں بتائے ہیں جن پر عمل پیرا ہو کر ہم جنت میں جا سکتے ہیں یہ پانچ طریقے بہت ہی اسان ہیں
پانچ وقت کی نماز پابندی سے پڑھنا
(1نمبر جنت-میں-جانے-کے-پانچ-آسان-طریقے
)
پانچ وقت کی نماز یہ پہلا طریقہ ہے جس سے ہم اسانی سے جنت میں داخل ہو سکتے ہیں دوستو یہ مت بھولیے کہ نماز جنت کی کنجی ہے یعنی کہ جیسے دروازے کی چابی ہوتی ہے ویسے ہی نماز جو ہے وہ جنت کے دروازے کی چابی ہے جنت میں جانے کے لیے سب سے ضروری یہ ہے کہ ہم پانچ وقت کی نماز باقاعدگی کے ساتھ ادا کریں کیونکہ اللہ تعالی کو نمازی شخص بہت زیادہ پسند ہے کیونکہ اس میں ہم اللہ کی تعریف بیان کرتے ہیں اور اللہ کو سجدے کرتے ہیں جو کہ اللہ کے نزدیک بہت ہی زیادہ محبوب ہوتے ہیں اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم پانچ وقت کی نماز باقاعدگی سے پڑھیں اور ہماری کوئی بھی نماز چھوٹ نہ پائے دوستو ہمارے پیارے ربی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے نماز کے متعلق فرمایا نماز دین کا ستون ہے جس نے اسے قائم کیا اس نے دین قائم کیا دوستو نماز صرف نہ ہماری روح کو تسلی دیتی ہے بلکہ یہ جنت میں جانے کا سب سے اہم ذریعہ ہے نماز پڑھنے سے ہماری روح کو سکون ملتا ہے اس کے علاوہ ہمیں جنت بھی مل رہی ہے تو اور ہمیں کیا چاہیے نماز جنت کی کنجی بھی ہے اور نماز پڑھنے والا گویا یوں کر رہا ہوتا ہے کہ جنت کے دروازے پر دستک دے رہا ہو نماز نہ صرف جنت میں جانے کا راستہ ہے بلکہ یہ انسان کو روحانی سکون اور دنیاوی مشکلات میں صابر قدم رہنے میں مدد بھی دیتی ہے اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہمیں نماز کو نہیں چھوڑنا چاہیے
مسکراہٹ کے ساتھ حسنِ اخلاق دکھانا
(2نمبر جنت-میں-جانے-کے-پانچ-آسان-طریقے
)
دوسرا سب سے اسان عمل جو ہماری جنت میں جانے کی وجہ بنتا ہے وہ ہے دوسروں کے ساتھ اخلاق سے پیش انا اس نے اخلاق ایک ایسا عمل ہے جو اللہ تعالی کو بہت پسند ہے دوستو اگر ہم غور میں سوچیں تو اس سے ہمارا ہی فائدہ ہے جب ہم دوسروں کے ساتھ اچھے اخلاق اور اچھی گفتگو کریں گے تو دوسرے بھی ہمارے ساتھ ویسی ہی گفتگو کریں گے ہمیں ویسے ہی عزت دیں گے یہ تو ہماری دنیاوی فائدہ ہے اخرت کا فائدہ بھی ہے کیونکہ جب ہم دوسروں کے ساتھ اچھے اخلاق سے گفتگو کرتے ہیں تو ہمارے زبان سے گناہ کے الفاظ کم ہو جاتے ہیں یعنی کہ ایسے الفاظ جن کو کہہ کر ہم گناہ اپنے سر لے لیتے ہیں وہ کم نکلتے ہیں یعنی کسی کو گالی گلوچ دینا وغیرہ اگر ہم کسی کو گالیاں دیتے ہیں سے یہ جو الفاظ نکلتے ہیں یہ ہمارے گناہوں میں شامل ہو جاتے ہیں اگر ہم ہر کسی سے حسن اخلاق سے بات کریں گے تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہم اچھے الفاظ استعمال کریں گے جس کے نتیجے میں ہمارے اعمال نامے میں گناہ تو نہیں لکھا جائے گا البتہ اس کی جگہ اللہ تعالی دوسرے شخص سے اچھی گفتگو کرنے کی وجہ سے اللہ تعالی ہمارے اعمال میں نیکی ضرور لکھ دے گا یہ عمل رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو بہت پسند تھا رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا لوگوں میں سے بہتر وہ ہے جس کا اخلاق سب سے اچھا ہے دوستو اخلاق بہت بڑی چیز ہے یہ وہ طریقہ ہوتا ہے جس سے اپ کی تربیت ظاہر ہوتی ہے کہ اپ کی تربیت کسی اچھے بندے نے کی ہے یا برائی کی بھیڑ چڑھ گئے تھے اخلاق انسان تو اندر سے سنوار دیتا ہے اور یہ جنت میں جانے کا بہت بڑا ذریعہ ہے ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہر کسی سے بہت اچھے حسن اخلاق سے پیش اتے تھے حتی کہ کافروں کے ساتھ بھی اپ کا رویہ بہت اچھا اور اس کا جو اپ کو نقصان پہنچاتے ہیں رہتے تھے دوستو اس بات سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اخلاق کی کیا اہمیت ہے جنت میں جانے کے لیے
درود شریف پڑھنا
(3نمبر جنت-میں-جانے-کے-پانچ-آسان-طریقے
)
دوستو تیسرے نمبر پر جو عمل ہے وہ تو انتہائی اسان اور خوبصورت ہے دوستو اس عمل میں درود پاک کثرت سے پڑھا جاتا ہے اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا جس نے مجھ پر ایک مرتبہ درود پڑھا اللہ تعالی اس پر دس رحمتیں نازل فرماتا ہے دوستو اس بات سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ یہ عمل کتنا اسان اور کتنا فائدہ مند ہے ایک دفعہ درود پڑھ کر اللہ تعالی کی دس نعمتیں اور رحمتیں ہم اپنے نام کر سکتے ہیں دوستو ایک دفعہ درود پڑھنا بہت ہی اسان ہے جس کا فائدہ بہت زیادہ ہے اس کے علاوہ درود پاک پڑھنے کا حکم اللہ تعالی نے ہمیں قران پاک میں بھی دیا ہے اللہ تعالی فرماتا ہے اللہ اور اس کے فرشتے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم پر درود پڑھتے ہیں اے ایمان والو تم بھی رسول اللہ پر درود پڑھا کرو درود پڑھنا ایک ایسا عمل ہے جس کے نتیجے میں رسول اللہ خود دعا کرتے ہیں کہ یا اللہ اس بندے نے مجھ پر درود پڑھا ہے اس کے لیے اسانیاں عطا فرما تو اپ خود سوچ سکتے ہیں کہ درود کا جواب تو رسول خدا خود دیتے ہیں اگر اپ کو رسول خدا سے محبت ہے تو اپ کو لازمی روزانہ درود پڑھنا چاہیے کیونکہ درود پڑھنا دل کو سکون دیتا ہے اور اپ کے گناہوں کو مٹا دیتا ہے اس کے علاوہ اپ کے اعمال میں نیکیاں بھی شامل ہو جاتی ہیں تو اور کیا چاہیے تو اؤ اج ہم مل کر عہد کرتے ہیں کہ ہم روزانہ کم از کم 100 مرتبہ درود پاک لازمی پڑھیں گے
آسانی پیدا کرنا (کسی کی مدد کرنا)
(4نمبر جنت-میں-جانے-کے-پانچ-آسان-طریقے
)
دوستو چوتھا عمل ہے اسانی پیدا کرنا یعنی دوسرے لوگوں کے لیے اسانی پیدا کرنا یہ ایک ایسا عمل ہے جو اللہ تعالی کو بہت پسند ہے یہ اسانی کسی بھی طرح کی ہو سکتی ہے یعنی کسی کا بوجھ اٹھا لینا کسی کا قرض ادا کر دینا یا کسی کی مدد کر دینا یہ کسی بھی طرح کی ہو سکتی ہے جو اللہ تعالی کو پسند ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے دنیا میں کسی کے لیے اسانی پیدا کی اللہ تعالی اخرت میں اس کے لیے اسانی پیدا کر دے گا اللہ اکبر یہ کتنے بڑے الفاظ ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرما دیے ہیں دوستو اور ہمیں کیا چاہیے کہ ہم کسی کے لیے دنیا میں اسانی پیدا کر کے اخرت میں کامیاب ہو سکے دوستو سوچا جائے تو اخرت میں اگر اللہ تعالی ہمارے لیے اسانی پیدا فرما دے تو اس سے بڑھ کر اور کیا چیز ہمارے لیے معائنے رکھتی ہے اگر ہم مسلمان ہیں تو ہمیں لازمی سوچنا چاہیے کہ اخرت کی کامیابی اصل کامیابی ہے اور اس کا ذریعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے بتا دیا ہے کہ جو دوسروں کے لیے اسانی پیدا کرتا ہے اللہ سبحانہ و تعالی اس کے لیے اخرت میں اسانی پیدا کر دے گا یعنی کہ اس کا حساب کتاب اسان فرما دے گا اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہمیں زیادہ سے زیادہ لوگوں کی مدد کرے کسی بھی نہ کسی طرح لوگوں کے کام ائیں دوستو یہاں ایک بات بتانا بہت اہم ہے کہ اگر ہم کسی کے لیے اسانی پیدا نہیں کر سکتے تو کم از کم ہمیں یہ کوشش کرنی چاہیے کہ ہم اس کے لیے مشکلات بھی کھڑی نہ کہیں بہت سے لوگ ایسے ہیں جو کسی کے لیے ثانی تو پیدا نہیں کرتے مگر کسی کی پریشانی کا سبب ضرور بنتے ہیں اللہ تعالی ہمیں ایسے لوگوں میں شامل نہ فرمائے امین ثم امین۔
سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ” روزانہ 100 بار پڑھنا
(5نمبر جنت-میں-جانے-کے-پانچ-آسان-طریقے
)
تو دوستو یہ تھے وہ پانچ طریقے جن پر عمل پیرا ہو کر ہم اسانی کے ساتھ جنت حاصل کر سکتے ہیں دوستو جنت وہ ہے جس کا خواب ہر انسان دیکھتا ہے یہ پانچ اسان طریقے اسے حاصل کرنے میں بہت مددگار ثابت ہوگی دوستو ایک مرتبہ میرے کہنے پر ان پانچ تاریخوں پر عمل لازمی کیجئے گا اپ کی زندگی بھی بہتر ہو جائے گی اپ کیا ذہنی سکون بھی ملنا شروع ہو جائے گا اس کے علاوہ جنت تو اپ کی نصیب میں لک ہی لکھ دی جائے گی دوستو ان پانچوں طریقوں پر دل و جان سے اور سچے دل سے اعتماد کر کے ان پر عمل شروع کریں انشاءاللہ اگر اللہ نے چاہا تو اپ کے نصیب میں بھی جنت لکھ دی جائے گی اگر اپ کو ہمارا ارٹیکل پسند ایا ہے اور مزید ایسے ارٹیکل اپ پڑھنا چاہتے ہیں تو کمنٹ میں ہمیں لازمی بتائیے گا تاکہ ہم مزید اچھے اچھے ارٹیکلز اپ کے لیے لکھ سکیں۔
پانچویں نمبر پر جو عمل ہے وہ بہت ہی زیادہ اسان ہے یہ ایک دعا کی شکل میں ہے یہ ایک ایسی دوا ہے جس کو پڑھنے سے بہت زیادہ ثواب اور بہت زیادہ گناہ معاف ہو جاتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا جس شخص نے دن میں 100 مرتبہ سبحان اللہ وبحمدہ پڑھا اس کے گناہ اگر سمندر کی جھاگ کے برابر بھی ہوں تو اللہ تعالی ان کو بھی معاف فرما دے گا اللہ اکبر کتنے بڑے الفاظ ہیں دوستو یہ چند الفاظ جو کہ سبحان اللہ وبحمدہ ہیں ان کو پڑھنے سے اللہ تعالی اگر اپ کے گناہ سمندر کے برابر بھی ہوں تو ان کو بھی معاف فرما دیتا ہے تو کیوں نہ ہم اسے اپنی زندگی میں شامل فرما لے 100 مرتبہ پڑھنا بہت ہی زیادہ اسان ہے اس لیے ہمیں چاہیے کہ ہم جب بھی فارغ ہوں تو ہمیں یہ دعا 100 مرتبہ لازمی پڑھ لینی چاہیے بلکہ اس سے زیادہ بار پڑھ لینی چاہیے کیونکہ یہ ہمارے حق میں بہت بہتر ہے اس لیے یہ دعا ہماری نجات کا ذریعہ ہے۔li
1 thought on “جنت میں لے جانے والے پانچ اسان عملجنت میں جانے کے پانچ آسان طریقے: اللہ کے بتائے ہوئے کامیاب راستےجنت میں لے جانے والے پانچ اسان عمل”