قیامت کب آئے گی؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جو صدیوں سے انسان کے ذہن میں گردش کر رہا ہے۔ قرآن و حدیث میں اس کے متعلق واضح نشانیاں اور علامتیں بیان کی گئی ہیں جو آج کے دور میں ہمیں نظر آ رہی ہیں
قیامت کب ائے گی دنیا کا اختتام کب ہوگا یہ وہ سوال ہے جو برسوں سے ہمارے ذہنوں میں چلا اتا ارہا ہے اج کے اس ارٹیکل میں ہم اس سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کریں گے اور اس بارے میں بات کریں گے کہ کیا کوئی ایسی حدیث یا قرانی ایت موجود ہے جس میں قیامت کے بارے میں بتایا گیا ہو کہ یہ کب ائے گی اس کے علاوہ قیامت کے بارے میں نشانیاں جو بیان کی گئی ہیں ہم ان کے بارے میں بات کریں گے جو بڑی بڑی نشانیاں ہیں جو کہ احادیث میں اتی ہیں ان کو وضاحت کے ساتھ بیان کریں گے دوستو یہ سوال ہر انسان کے ذہن میں اتا ہے کہ قیامت اخر کار کب ائے گی اس کو انے میں کتنا وقت ہے اور یہ کیسی ہوگی تو چلیے دوستو اس پر بات کرتے ہیں اج کے دور میں قیامت کی بہت ساری ایسی نشانیاں واقع ہو چکی ہیں جن کے بارے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے 1400 سال پہلے بتایا تھا دوستو ان نشانیوں کی تعداد بہت زیادہ ہے لیکن اس ارٹیکل میں ہم چھ اہم نشانیوں کے بارے میں بات کریں گے جن کے بارے میں رسول اللہ نے ہمیں اگاہ کیا تھا سب سے پہلی نشانی ہ
فحاشی کا عام ہونا۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا قیامت اس وقت تک نہیں ائے گی جب تک فحاشی اور بے حیائی عام نہ ہو جائے ( سنن ابن ماجہ )دوستو اس حدیث میں ہمیں صاف طور پر دیکھنے کو ملتا ہے کہ رسول پاک نے فرمایا کہ قیامت کی اہم ترین نشانی یہ ہے کہ قیامت سے پہلے دنیا میں فحاشی اور بے حیائی عام ہو جائے گی لوگ اس پر فخر کریں گے اور حیران کن طور پر ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ایسا ہمارے دور میں ہو رہا ہے اج کل سوشل میڈیا پر فحاشی اور بے حیائی عام ہے اس کے علاوہ یہ اسانی سے ہر ایک کے لیے قابل استعمال ہو چکی ہے یعنی موبائل قیامت کب آئے گی
فون کی صورت میں کیونکہ ہر ایک گھر میں موبائل فونز موجود ہیں جس میں سوشل میڈیا استعمال ہوتا ہے اس سے ثابت ہوا کہ فحاشی اور بے حیائی کی جو نشانی رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے بیان کی تھی وہ اج کے دور میں ہمیں صاف صاف طور پر نظر ارہی ہے اور ہر طرف ہی نظر ارہی ہے پہلے یہ صرف شہری علاقوں میں نظر اتی تھی لیکن اہستہ اہستہ ہر علاقہ اس کے اثر میں اتا ہوا محسوس ہو رہا ہے
اونچی عمارتیں بنانے کا مقابلہ۔
دوستو ایک حدیث کا مفہوم کچھ اس طرح ہے کہ ایک دفعہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپنے اصحاب کے ساتھ تشریف فرما تھے کہ ایک شخص ایا جس نے سفید کپڑے پہنے ہوئے تھے عرب میں پہلے کسی نے بھی اسے نہیں دیکھا تھا وہ سیدھا صحابہ میں سے گزرتا ہوا رسول اللہ کے سامنے جا کر بیٹھ گیا اور ان سے سوال کرنے لگا رسول اللہ سے کیے جانے سوالوں میں سے ایک سوال یہ بھی تھا کہ اے نبی مجھے یہ بتائیے کہ قیامت کب ائے گی جس کے بارے میں پہلے تو نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا اللہ مجھ سے بہتر جانتا ہے پھر جب اس ادمی نے عرض کیا تو حضور پاک نے فرمایا کہ قیامت اس وقت تک نہیں ائے گی جب تک عرب کے بدو اپس میں اونچی اونچی بلڈنگز بنانے کا مقابلہ نہ کر لے دوستو یہ رسول اللہ کے الفاظ ہیں دنوں نے یہ فرمایا ہے کہ ایک اسا وقت بھی ائے گا جس میں عرب کے چرواہے یعنی یہ بدو ایک دوسرے کے ساتھ اونچی بلڈنگز بنانے میں مقابلہ کریں گے دوستو قیامت کی یہ نشانی بھی اج ہمیں پوری ہوتی ہوئی نظر اتی ہے دوستو اپ نے برج خلیفہ کے بارے میں سنا ہی ہوگا اس کے مقابلے میں سعودی عرب نے جدہ ٹاور بنانے کا فیصلہ کیا ہے اس کے علاوہ بھی سعودی عرب نے بہت سی بلڈنگز برج خلیفہ کے مقابلے میں بنانے کی کوشش کی مگر کامیاب نہیں ہو سکا مگر جدہ ٹاور پر اس نے بہت زیادہ محنت کی ہے اس کے علاوہ دبئی میں بہت ساری ایسی بلڈنگز ہیں جو کہ بہت بلند ہیں جن سے باقی ملکوں نے مقابلہ کرنے کی کوشش کی اور اپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ یہ جو لوگ اج بلڈنگز کا مقابلہ کر رہے ہیں یہ وہی بدو ہیں جن کے بارے میں رسول اللہ نے بتایا تھا یہ انہی بدوؤں کے خاندان سے تعلق رکھتے ہیں اج یہ اتنے امیر ہو چکے ہیں کہ اپس میں بلڈنگز کا مقابلہ کرتے ہیں
موسیقی اور گانا بجانا عام ہو جانا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا میری امت میں ایسے لوگ بھی ائیں گے جو زنا شراب اور موسیقی کو حلال سمجھیں گے دوستو اج اگر ہم دیکھیں کو ہر طرف گانے بجانا عام ہو چکا ہے خاص طور پر مسلمان لوگ اس طرح گانے بجاتے ہیں کہ جیسے یہ ان کے لیے حلال ہوں اج اگر دیکھا جائے تو ہر شادی کی تقریب میں بہت سے ایسے گانے بجائے جاتے ہیں جو قابل شرم ہوتے ہیں اور ان کو سن کر دل دہل جاتا ہے اس کے علاوہ اج ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ہر کان میں ہینڈ فری لگی ہوئی ہے اور یوٹیوب پر گانے بجانا عام ہے جس کا شکار ہماری عورتیں اور بچے بھی ہو رہے ہیں بڑی نشانی ہے جب پوری ہو رہی ہے اور اس کا تعلق ہمارے دور سے ہی ہے
علماء کا دنیا کے پیچھے لگ جانا
علماء کا دنیاوی حصول کے پیچھے لگ جانا یہ بھی ایک قیامت کی بہت بڑی نشانی ہے جیسا کہ ہم جانتے ہیں کہ علماء کا کام لوگوں کی اصلاح کرنا ہے کسی دنیاوی چیز کی طلب کرنا نہیں اور انہیں ہر طریقے سے انسان کی اصلاح کرنی چاہیے اور انہیں سیدھے راستے پر لانا چاہیے اور اس میں انہیں دنیاوی چیزوں کا استعمال نہیں کرنا چاہیے دنیاوی چیزوں کا حصول کا کو بے بس کر دیتی ہے اور اسے غلط راہ پر لگا دیتی ہے اج ہم دیکھ سکتے ہیں کہ ہماری امت کے بہت سے علماء ایسے ہیں جو کہ گمراہ ہو چکے ہیں وہ اپنی زندگی کو بہتر اور دنیاوی زندگی کے حصول کو اور زیادہ کرنے کے لیے دن بھر کوشش کر رہے ہیں ایسے ایسے طریقے انہوں نے ڈھونڈ لیے ہیں جو ان کے لیے حلال ہیں اس لیے دوستو علماء کا دنیاوی حصول بھی قیامت کی ایک بڑی نشانی ہے
عورتوں کا لباس پہن کر بھی ننگا ہونا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا قیامت کے قریب عورتیں ایسے کپڑے پہنیں گی جو ہوں گے تو پہنے ہوئے مگر ان میں سے ان کا سارا جسم نظر اتا ہوگا دوستو اج ہی ہمیں فیشن ڈیزائننگ کی صورت میں نظر اتا ہے فیشن کے نام پر اتنے اتنے چھوٹے اور باریک کپڑے ا چکے ہیں جن کو اگر عورتیں پہنتی ہیں تو ان کا سارا جسم نظر ا رہا ہوتا ہے اج کل تو یہ رواج ہی بن چکا ہے کہ کون زیادہ چھوٹے کپڑے پہنتا ہے اس میں بھی مقابلے چل رہے ہوتے ہیں جو کہ زیادہ تر فلموں کی وجہ سے ہوا ہے کیونکہ ہماری عوام زیادہ تر موویز دیکھنے اور سوشل میڈیا پر لوگوں کو دیکھنے کہ بعد متاثر ہو جاتی ہے اور ان جیسے کپڑے پہننے کی تمنا کرتی ہے اور ہمارے جاہل بزرگ اور والدین ان کو یہ کپڑے خرید کر بھی دے دیتے ہیں
وقت کا تیزی سے گزرنا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے فرمایا قیامت کے نزدیک وقت تیزی سے سمٹ جائے گا سال مہینے کے برابر مہینہ ہفتے کے برابر اور ہفتہ دن کے برابر محسوس ہوگا
وقت اتنی تیزی سے گزر رہا ہے کہ ہمیں پتہ ہی نہیں چلتا کہ کب دن سے رات اور رات سے دن ہو چکی ہے کب سالوں گزر چکے ہیں اس لیے یہ بھی قیامت کی ایک اہم نشانی ہے جس کے بارے میں 1400 سال پہلے رسول اللہ نے بتا دیا تھا دوستو اپ کو یہ نشانیاں کیسے لگی کمنٹ سیکشن میں لازمی بتائیے گا اس کے علاوہ ارٹیکل پڑھنے کے لیے شکریہ اگر اپ چاہتے ہیں کہ ہم مزید ایسے ارٹیکلز لکھیں تو کمنٹس میں ہمیں لازمی بتائیے
Best Info
Hey there!
Welcome to Moviezhive.com, where blockbuster entertainment is just a click away!
Stream a vast collection of Bollywood, Hollywood, and international movies for free—no subscriptions, no hassles.
What Makes Us Special?
✔️ Thousands of movies across all genres
✔️ Zero pop-up ads for seamless viewing
✔️ Advanced zero-buffering tech for smooth playback
✔️ Fresh titles added regularly
Can’t find a movie? Request it, and we’ll upload it fast!
Watch anytime, anywhere. Visit https://moviezhive.com now and start your movie adventure!
Enjoy the Show,
The Moviezhive Team
Hey there!
I came across your new site in a Newly Registered Domain database—nice to see you’ve kicked things off with WordPress! I’m Michael from DataHarvestPro, and I couldn’t help but notice the clean, simple theme you’ve got going. It’s a great starting point, and it got me thinking about how you might take it to the next level.
Here’s a little secret we’ve learned: even a basic site can make a big impression with the right insights—like figuring out what your visitors are looking for or giving your site a little extra polish to stand out. At DataHarvestPro, we specialize in helping folks like you do just that, and we only get paid once you’re thrilled with the results.
If you’re curious, I’d love for you to check out https://dataharvestpro.com — just a quick visit—to see if we can help bring your ideas to life.
Congrats again on launching your site! What’s your next big move for it?
Michael McKinnon
Sales & Marketing Team
DataHarvestPro.Com
Email: michael@dataharvestpro.com